اپنی آواز بلند کریں: پرائیڈ پاکستان کہانی جمع کروانے کا عمل
Every journey is a testament to resilience. In a society where our voices are often silenced, sharing your story is an act of courage. PridePakistan.org is launching a dedicated initiative to archive the lived experiences of the gay, lesbian, and queer community in Pakistan.
ہماری کمیونٹی کا ہر فرد ہمت اور بہادری کی ایک زندہ مثال ہے۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں ہماری آوازوں کو دبایا جاتا ہے، اپنی کہانی بیان کرنا دراصل ایک انقلابی قدم ہے۔ پرائیڈ پاکستان نے ایک خاص مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ پاکستان میں موجود ہم جنسی پرست اور کوئیر کمیونٹی کے حقیقی تجربات کو محفوظ کیا جا سکے۔
Why Share Your Story? / کہانی کیوں شیئر کریں؟
Your story can be a lifeline for someone else. Whether it is a story of struggle, a moment of joy, or a reflection on daily life, your words help build a community where no one feels truly alone.
آپ کی کہانی کسی دوسرے کے لیے جینے کی امید بن سکتی ہے۔ چاہے وہ جدوجہد کی داستان ہو، خوشی کا کوئی لمحہ ہو، یا روزمرہ کی زندگی کا کوئی واقعہ، آپ کے الفاظ ایک ایسی کمیونٹی بنانے میں مدد کرتے ہیں جہاں کوئی بھی خود کو تنہا محسوس نہ کرے۔
How to Submit / جمع کروانے کا طریقہ
We have made the process simple and safe. You can submit your story through our secure Google Form:
ہم نے اس عمل کو سادہ اور محفوظ بنایا ہے۔ آپ اپنی کہانی ہمارے محفوظ گوگل فارم کے ذریعے بھیج سکتے ہیں:
👉 Submit Your Story Here / اپنی کہانی یہاں جمع کروائیں https://forms.gle/sh2j1weUQoktFX6G9

Submission Guidelines / ضروری ہدایات
- Languages: You can write in English, Urdu, or Roman Urdu.
- Privacy: You can use your real name, a pen name (nickname), or remain completely anonymous.
- Images: You can upload up to two images. These can be photos of yourself or symbolic images that represent your feelings.
- Safety: If you are accessing this from Pakistan, please remember to use a VPN.
- زبان: آپ انگریزی، اردو، یا رومن اردو میں لکھ سکتے ہیں۔
- پرائیویسی: آپ اپنا اصل نام، فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں یا مکمل طور پر گمنام رہ سکتے ہیں۔
- تصاویر: آپ زیادہ سے زیادہ دو تصاویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کی اپنی تصاویر ہو سکتی ہیں یا ایسی تصاویر جو آپ کے جذبات کی عکاسی کریں۔
- حفاظت: اگر آپ پاکستان سے یہ فارم کھول رہے ہیں تو براہ کرم وی پی این کا استعمال کرنا نہ بھولیں۔
Your identity is your strength. We look forward to reading your stories and sharing them with the world.
آپ کی شناخت آپ کی طاقت ہے۔ ہمیں آپ کی کہانیوں کا انتظار رہے گا۔
The Pride Pakistan Team

Leave a Reply